expr:class='"loading" + data:blog.mobileClass'>

Wednesday, 4 December 2024

کبوتر کہ سوکڑے اور تاو کا علاج

               >《کبوتر کہ سوکڑے کا علاج》<           

   

  کبوتر کو اکثر سردیوں میں یا بہت زیادہ گرمی اکثر کمزور ہونا شروع ہو جاتے ہیں۔کھانا پینا بھی چھور دیتے ہیں ۔اور اگر توجہ نہ دی جائے تو اسی کمزوری کی وجہ سے مر بھی جاتے ہیں۔اور اس بہماری کو سوکڑا کہتے ہیں۔اس بیماری میں کبوتر کی پیٹ کی ہڈی باہر آ جاتی ہے۔ اور کبوتر بلکل سکڑ جاتا ہے۔       

اور یہ سلسلہ گرمیوں میں اکثر بہت زیادہ گرمی کی وجہ سے کبوتر کو تاو بھی لگ جائے تو اس میں بھی کبوتر کی ہڈی باہر آ جاتی ہے۔اور اس میں بھی کبوتر کمزور ہو جاتا ہے۔ 

میں آج آپ کو دونوں بیماریوں کا انتہائی آسان اور سستا علاج بتاوں گا۔

             >     سوکڑے کا علاج   <           


《1》 • پرانا گڑ   


《2》 •سفید زیرہ 


《3》 •انار دانہ   


《4》  •سونف     


ان چارو چیزوہ کو اچھی طرح کوٹ کر ان کی گولیاںچنے کہ برابر گولیاں بنا لیں۔اور رات کو کبوتر کو بند کرتے وقت ایک گولی دے کر ساتھ میں پانچ سیسی پانی دے کر بند کر دیں۔انشاءاللہ جب آپ صبع کوبوتر کو نکالیں گے تو وہ بلکل ٹھیک ہو گا۔انشاءاللہ ایک گولی سے ہی ٹھیک ہو جائے گا ۔لیکن احتیاط کہ لئیے آپ اس کو ع دن تک رات کو ایک ایک گولی دیتے رہیں


                >《کبوتر کہ تاو کا علاج》<               


کبوتر کو اگر تاو لگ جائے تو اس کبوتر کو بھی کبوتروں سے علیحدہ کر لیں اور اس کبوتر کو آپ نے پہلے تھوڑا سا دہی لیں اور اس کو ایک جالی والے کپڑے میں باندھ دیں تاکہ دہی کا پانی نکل جائے اور صرف پنیر بچ جائے۔جب پانی نکلے اور پنیر بچ جائے تو آپ اس پنیر کی کجھور کی گٹھلی کہ برابر گولیاں بنا لیں۔اور ہاں گولیاں بنانے سے پہلے آپ اس میں تھوڑا سا سفید زیرہ بھی ایڈ کرلیں۔جب بھی آپ کہ کسی کبوتر کو تاو لگے ۔تو آپ اس کبوتر کو پکڑ ایک یہ گولی دیدیں انشاءاللہ ایک گولی سے ہی کبوتر کا تاو ختم ہو جائے گا

دعاوں میں یاد رکھنا 

آپ کی دعاوں کا طلبگار

مہران خان 

شکریہ



No comments:

Post a Comment