expr:class='"loading" + data:blog.mobileClass'>

Friday, 29 November 2024

کبوتروں کیلئے گرم دانہ

                    کبوتروں کیلئے گرم دانہ 

                                     《●》

سردیوں میں اکثر لوگوں کہ کبوتر سست ٹھندے اور کمزور ہو جاتے ہیں۔ ئا پھر سوکڑے میں چلے جاتے ہیں ۔

تو اس کہ علاج کیلئے بیت زیادہ محنت لگ جاتی ہے۔اور اکثر بندوں کہ قیمتی پرندے ضائع بھی ہو جاتے ہیں۔تو  بہترین حل کہ آپ پہلے ہی تھوڑی سی احتیاط کر لیں۔

تاکہ آپ قیمتی پرندے ضائع نہ ہوں۔اس کہ لیئے آپ کو کیا کرنا ہے۔آپ نے کبوتروں کا دنہ بہتر کرنا ہے۔

آپ لوگوں کومیں بتاتا ہوں آپ سردیوں کہ موسم یہ دانہ دیں۔انشاءاللہ کبھی بھی آپ کہ کبوتر سست یا ٹھنڈے نہیں ہوں گے ۔

《▪︎دانہ نوٹ کریں▪︎》

میں اپ کو یہاں 20 kg دانے کا بتاتا ہوں 

آپ اپنے حساب سے مینج کرلینا۔

        باجرہ      ( 3 KG )

مکئی        (6 KG)

گندم       ( 5 KG)

خرتم     ( KG1.5)

چنا         (2 KG)

سرسو   (KG 0.75)

تارا میرا (0.75 KG)

سورج مکھی (1 KG)

میں اپنے کبوتروں کیلئے یہ دانہ استعمال کرتا ہوں۔اللہ کہ فضل سے میرے کبوتر کبھی سست یا بیمار نہیں ہوئے۔اور ہمیشہ ہر ٹائم مستی میں ہوتے ہیں۔آپ اس دانے کو مکس کرلیں۔اور اس کا دوسرا فائدہ یہ کہ جو مادیا انڈے دیر سے دیتی ہیں وہ انڈے بھی جلدی دینا شروع کر دیں گی۔اور بچوں کہ گروتھ کیلئے بھی بہت بہترین ہے۔اور اسکہ ساتھ جب آپ کہ کبوتر کریز کریں گے تو ان کبوتروں کہ پر ملائم اور ریشمی ہوں گے ۔

دعاوں میں یاد رکھنا شکریہ!



No comments:

Post a Comment